اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف مزید دو دن تک لاہور میں قیام کریں گے، وزیراعظم کی جمعرات کو وفاقی دارالحکومت میں آمد متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف (آج) منگل کو اسلام آباد واپس نہیں آئیں گے ، معمولی طبع ناسازی پر مزید دو دن لاہور میں قیام کریں گے اورجمعرات کو وزیراعظم اسلام آسکیں گے ۔
خبرنامہ
وزیراعظم مزید دو دن تک لاہور میں قیام کریں گے
