حیدر آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف ورکرز کنونشن میں پہنچے توہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور معاون خصوصی آصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ پیر کو وزیراعظم نوازشریف کے حیدر آباد پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے ان کا استقبال کیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی وزیراعطم کے استقبال کیلئے موجود تھے ۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔
خبرنامہ
وزیراعظم نوازشریف کا ہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے استقبال کیا
