مری (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے گھوڑا گلی میں فاریسٹ سروسز اکیڈمی کا افتتاح کردیا ،فاریسٹ سروسز اکیڈمی گرین پاکستان پروگرام کے تحت قائم کی گئی ہے،اکیڈمی کے ذریعے محکمہ جنگلات کے افسران اور عملے کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائیگا۔جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے گھوڑا گلی میں فاریسٹ سروسز اکیڈمی کا افتتاح کیا تو ماحولیاتی تبدیلی کے وزیرزاہد حامد اور جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق وزیراعظم کے فوکل پرسن رضوان محبوب بھی ان کے ہمراہ تھے،فاریسٹ سروسز اکیڈمی گرین پاکستان پروگرام کے تحت قائم کی گئی ہے،اکیڈمی کے ذریعے محکمہ جنگلات کے افسران اور عملے کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائیگا۔
خبرنامہ
وزیراعظم نے گھوڑا گلی میں فاریسٹ سروسز اکیڈمی کا افتتاح کردیا
