اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے کا اہتمام بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے پی ایم ہاؤس کے صدر دروازے پر مہمان شخصیات کا خیرمقدم کیا۔
خبرنامہ
وزیراعظم کا اقتصادی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں ظہرانہ
