خبرنامہ

وزیراعظم کو اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش

حیدر آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کو حیدر آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن کے آغاز پر اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا ، تحفہ سینیٹر راحیلہ مگسی کے بیٹے محمد محسن نے دیا ۔ پیر کو وزیراعظم نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔ سندھ ٹوپی اجرک کا تحفہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور گورنر سندھ محمد زبیر کو بھی پیش کیا ۔ تحفہ سینیٹر راحیلہ مگسی کے بیٹے محمد محسن نے پیش کیا۔