اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا‘ اجلاس میں راجہ ظفر الحق‘ اقبال ظفر جھگڑا‘ خواجہ سعد رفیق‘ مرتضیٰ جاوید عباسی و دیگر رہنما شریک ہوئے۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں راجہ ظفر الحق‘ اقبال ظفر جھگڑا‘ خواجہ سعد رفیق‘ مرتضیٰ جاوید عباسی شریک ہوئے جبکہ سردار مہتاب عباسی‘ آصف کرمانی‘ سرانجام خان‘ سینیٹر نزہت صادق‘ سینیٹر نجمہ حمید‘ پیر صابر شاہ اور دوسرے پارٹی رہنما بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
خبرنامہ
وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کا اجلاس
