خبرنامہ

وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کی‘ وزیراعظم نے گورنر کے بھانجے ملک الیاس رجوانہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے گورنر کے بھانجے ملک الیاس رجوانہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔