خبرنامہ

وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کا سینئر صحافی اسلم خان سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے انجینئر امیر مقام نے سینئر صحافی اور کالم نگار محمد اسلم خان کے والد رانا محمد اشرف خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انجینئر امیر مقام نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔