سانگھڑ:(ملت+آئی این پی )وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ ساؤتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا،یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی۔جمعہ کو وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ ساؤتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کیا۔نئے گیس پلانٹ سے یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی،اس موقع پر سیاسی امور کیلئے وزیراعظم کے مشیر جام معشوق علی بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔(خ م)
خبرنامہ
وزیرپٹرولیم نے گمبٹ میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا
