خبرنامہ

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی ملاقات

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نوا زشریف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو وزیر اعظم محمد نوا زشریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔(رانا)