خبرنامہ

وزیر اعظم نوازشر یف کی لاہور آمد ،سیکورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی ہفتے کے روز لاہور جبکہ آج (اتوار ) جاتی عمرہ میں گزاریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشر یف کی لاہور آمد کے موقعہ پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جسکے بعد وہ اپنی رہا ئش گاہ جاتی عمرہ روانہ ہوگئے جبکہ آج بھی یہاں ہی قیام کر یں گے۔