سا نگلہ ہل (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم پا کستان میان نواز شریف کو 2013الیکشن سے پہلے کی تقریر سنا ئی گئی جس میں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار میں آ کر یہاں انٹر چینج بنا ئیں گے ۔تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو وزیراعظم میاں نواز شریف جب سا نگلہ ہل انٹر چینج کا افتتاح کر نے کیلئے پہنچے تو انہیں 2013میں انکا کیا ہوا وعدہ یاد کروایا جس میں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار میں آکر یہاں موٹر وے کا انٹر چینج بنا ؤنگا میں اپنا وعدہ پورا کر دیا سا نگلہ ہل کے عوام کے اسرار پر سو ئی گیس کی فوری فرا ہمی کا اعلان بھی کیا ۔
خبرنامہ
وزیر اعظم نواز شریف کو 2013الیکشن سے پہلے کی تقریر سنا ئی گئی
