اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی67ویں سالگرہ (کل) 25دسمبر اتوار کو منائی جائے گی۔ اس روز مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات منعقد ہونگی جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر کیلئے دعا کی جائے گی ۔
خبرنامہ
وزیر اعظم نواز شریف کی67ویں سالگرہ (کل) منائی جائے گی
