خبرنامہ

وزیر اعظم کا عابد شیر علی کی شعلہ بیانی کا نوٹس

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی عابد شیر علی کو پیپلز پارٹی کے خلاف غیرضروری بیان بازی نہ کرنے کی ہدایت۔ اس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی اور پی پی رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ نہایت شدت اختیار کر گئی تھی اور پی پی رہنماء مسلسل عابد شیر علی کے بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کر رہے تھے۔