خبرنامہ

وزیر اعظم کا ٹھٹھہ پہنچنے پر شیرازی برادران اور اعلیٰ حکام کی جانب سے استقبال

ٹھٹھہ (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف ٹھٹھہ پہنچے تو شیرازی برادران اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ جمعرات کو ٹھٹھہ پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال شیرازی برادرن اور اعلیٰ حکام نے کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ ۔۔۔(رانا)