خبرنامہ

وزیر خزانہ اسحق ڈار احتساب عدالت میں پیش

ملت نیوز…وزیر خزانہ لندن سے رات گئے پاکستان پہنچے، وہ وزیر اعظم عباسی کے ساتھ واپس اآئے .انہیں اآج احتساب عدالت میں طلب کیا گیا تھا، ان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گتفتاری بھی جاری کئے گئے تھے
کسی حکومتی وزیر کا حتساب ایک عجوبہ ہے
بے نظیر وزیر عظم تھیں کہ ان کے بھائی مرتضی بھٹو کو کراچی میں قتل کر دیا گی