اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ نے ملاقات کی،گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہفتے کو وزیرداخلہ چوہدری نثار سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے ملاقا ت کی۔ملاقات میں گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چوہدری نثار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے پر عزم ہے،گلگت بلتستان ن کو ہرممکنہ تعاون فراہم کرتے رہیں گے۔
خبرنامہ
وزیر داخلہ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
