خبرنامہ

وزیر مملکت اطلاعات کا پاکستان میں تعینات مسلمان ملکوں کے سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا پاکستان میں تعینات مسلمان ملکوں کے سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، معاون خصوصی طارق فاطمی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ جمعہ کو وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان میں تعینات اسلامی ممالک کے سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ جس میں سفیروں کے لئے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر نے شرکت کی ۔ (ار)