اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیا ۔بدھ کو وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا اور شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیا۔چوہدری نثار نے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا۔
خبرنامہ
وفاقی وزیرداخلہ کا اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس