خبرنامہ

وفاقی وزیر خزانہ (آج) دو بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار (آج) پیر کو دو بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ذ رائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پریس کانفرنس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔