اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی و پلاننگ احسن اقبال نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ایک طنزیہ ٹوئٹ کیا ہے جس میں غالب کے شعروں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ احسن اقبال کے ٹوئٹ کے مطابق ’’تھی گرم خبر کہ غالب کے اڑیں گے پرزے‘ دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا‘‘ ٹوئٹ کیا ہے۔
خبرنامہ
پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد احسن اقبال کا عمران خان پر غالب کے شعر سے طنزیہ ٹوئٹ
