خبرنامہ

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر اسد حیاؤ الدین نے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت توانائی ( پٹرولیم ڈویژن) کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر اسد حیاؤ الدین نے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت توانائی ( پٹرولیم ڈویژن) کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت توانائی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ان کی تقرری کا حکم نامہ 27 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔