خبرنامہ

پی پی کے 4مطالبات زیر غور ہیں ، طلال

مسلم لیگ:9ملت+اے پی پی) (ن )کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 4مطالبات پر غور کر رہے ہیں ،چندایک پر عمل درآمد ہو بھی سکتاہے۔ طلال چودھری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سندھ میں تبدیلی نہیں لاسکے ،کہیں یہ صوبہ بھی پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے نہ نکل جائے۔ انہوں کہا کہ حکومتی کارکردگی پر تنقید بہتری کیلئے ہونی چاہیے ۔