اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل سائبر ونگ میاں جہانگیر اقبال کو وزارت اطلاعات و نشریات میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے آفیسر میاں جہانگیر اقبال کو وزارت اطلاعات و نشریات کے ذیلی ادارے سائبر ونگ کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے تبدیل کر کے وزارت اطلاعات و نشریات میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا ہے ۔
خبرنامہ
ڈائریکٹر جنرل سائبر ونگ میاں جہانگیر اقبال وزارت اطلاعات و نشریات میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات
