اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے۔منگل کو وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام دستاویزات اعلیٰ عدالت میں جمع کرادی ہیں،ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے۔
خبرنامہ
ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے، وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے،مریم اورنگزیب
