خبرنامہ

احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں: سرتاج عزیز

اسلام آباد (ملت آن لائن آئی این پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں،احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کیساتھ اٹھایاجائیگا۔بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہاکہ احسان اللہ احسان کیاعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کیساتھ اٹھایاجائیگا۔