خبرنامہ

احسن اقبال ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ میں شرکت کیلئے ٹوکیو پہنچ گئے

نواز شریف کے

پاک جاپان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اعلیٰ حکام سے بات چیت بھی کریں گے
اسلام آباد؍ ٹوکیو( ملت+آئی این پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ورلڈ مارکیٹینگ سمٹ میں شرکت کے لئے ٹوکیو پہنچ گئے۔ پیرکو وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ورلڈ مارکیٹینگ سمٹ سے خطاب کے لئے ٹوکیو پہنچ گئے ۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا ۔ وہ پاک جاپان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے جاپان کے اعلی حکام سیبھی بات چیت کریں گے۔