خبرنامہ

حضرت محمد اشرف حمید صدیقی کا نواں سالانہ عرس مبارک

ملت نیوز.حضرت محمد اشرف حمید صدیقی کا نواں سالانہ عرس مبارک دس دسمبر کو بوقت عصر تا عشا بمقام نمبر بیس پی اینڈ ٹی کالونی منعقد ہو گا، ممتاز نعت خوں محفل کو کلام مبارک سے منور کریں گےا ور حضرت علامہ مولانا عبدالستار سعیدی اور حضرت مولانا نحمد انیق انصاری خطبہ ارشاد فرمائیں گے، زائرین کے لئے لنگر صدیقی کا وسیع اہتما ہو گا،