خبرنامہ

صدر مملکت سے وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی الوداعی ملاقات

پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی الوداعی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت نے محمد سلمان فاروقی کی بطور وفاقی محتسب خدمات کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ ادارہ سلمان فاروقی کے کیے گئے مثبت اقدامت کو جاری رکھے گا۔ اس موقع پر سلمان فاروقی نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ صدر مملکت کی رہنمائی میں کیے گئے اقدامات سے عوام کو یقینی طور پر انعامات کی فراہمی ان کی دہلیز پر ملنا ممکن ہو سکے گی۔