خبرنامہ

وزیر اعظم نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔