خبرنامہ

وزیر اعظم 20نومبر کو فیصل آباد جلسہ عام سے خطاب کریں گے

فیصل آباد (ملت+آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف 20نومبر کو فیصل آباد جلسہ عام سے خطاب کر یں گے۔ تفصیلات کے مطا بق میاں نواز شریف 20نومبر بروز اتوار فیصل آباد کے تا ریخی دھو بی گھاٹ گرا ؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کر یں گے۔ اس سلسلہ میں مقا می رہنماؤ ں کو ٹاسک سونپ دئیے گئے ۔