دو شیزہ سے زیا دتی ، ملز م ویڈیو بنا کر بلیک میل کر تے رہے
انٹر نیٹ پر ڈا لنے کی دھمکیاں، سٹی پو لیس کہروڑپکا نے 3 افراد کے خلاف مقد مہ درج کر لیا
کہروڑپکا(ملت آن لائن)بنگلہ انہار کی رہا ئشی شکیلہ مسیح نے پو لیس تھا نہ سٹی کو بیان دیتے ہو ئے کہا کہ اس کی 14سا لہ بیٹی کو سنی 5ما ہ سے زیا دتی کا نشا نہ بنا رہا ہے اوراس کی ویڈیو بھی بنا رکھی ہے اور اس کو انٹر نیٹ پر ڈا لنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے پو لیس تھا نہ سٹی نے سنی ،شمیم،ممتازکے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔