لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ صدرمملکت سچ کہتے ہیں کر پشن اور بد عنوانی ہی مسائل کی جڑ ہیں ‘ممنون حسین وفاقی حکومت کو بھی کر پشن اور بد عنوانی کے خاتمے کی ہدایت کر یں تو ملک اور قوم کیلئے اچھا ہوگا ‘صرف صدر ممنون حسین نے پوری قوم کا مطالبہ ہے کرپشن کر نیوالوں کا اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے ‘تحر یک انصاف پانامہ لیکس کے معاملے پر حکمرانوں کو کسی صورت بھاگنے نہیں دیگی ‘اپوزیشن جماعتیں ملک میں کر پشن کیخلاف متحد ہو چکیں ہیں ملک میں کر پشن اور لوٹ مار کا نظام اب زیادہ دیر نہیں چل سکتا ’پنجاب حکومت ننکانہ کے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کروائے عوام کیساتھ کسی قسم کا ظلم اور ناانصافی نہیں ہو نی چاہیے ۔ ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں مسائل کی اصل وجہ کر پشن اور بد عنوانی کو قراردیکر اپوزیشن کے موقف کی تائید کر دی ہے اور (ن) لیگ کو سمجھ لینا چاہیے کہ کر پشن اور بد عنوانی کے خاتمے کیلئے بغیر ملک کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ اور مہنگائی بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانا ممکن نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو چکیں ہیں ا ور حکمرانوں کو بھی کر پشن اور لوٹ مار چھوڑ کر اپنی کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دینا پڑ یگا کیونکہ اسکے بغیر اپوزیشن کا حتجاج اور جد وجہد ختم نہیں ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کو چاہیے کہ وہ (ن) لیگ کی وفاقی حکومت کو بھی ہدایت کر یں کہ وہ ملک میں کر پشن اور لوٹ مار کا بازار بند کر یں اور ملک میں کر پشن اور لوٹ کر نیوالوں کو بچانے کی بجائے ان سے پائی پائی وصول کی جائیکرتے ہوئے مذکورہ چینلز کو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر انتباہ جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید براں کونسل نے آج ٹی وی کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر چینل کی سرزنش کی۔وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے اے آر وائی نیوز اور چینل – 92کے خلاف دائر شکایت پر کونسل نے شکایت کنندہ کو 20مئی 2016 ء تک دستاویزی ثبوت جمع کرانیکی ہدایت کرتے ہوئے سماعت مؤخر کردی۔ جبکہ طارق اسد، شہدافاؤنڈیشن کی دراخواست کو کونسل نے اپنے 32ویں اجلاس کے فیصلے کے تناظر میں خارج کر دیا۔ اجلاس میں دیگر کونسل ممبران بشمول محترمہ نزہت فاطمہ، پروفیسر ڈاکٹر مقصود جعفری، ڈاکٹر شا ہجہا ن سید، ہارون رشید اور محمد فاروق (آر جی ایم/سیکرٹری کونسل) بھی موجود تھے۔پیمرا شکایات کونسل اسلام آباد کا آئندہ اجلاس مورخہ 3جون 2016 ء کو پیمرا ہیڈکوارٹرز،اسلام آبادمیں ہو گا۔
خبرنامہ پاکستان
صدرمملکت سچ کہتے ہیں کرپشن اوربدعنوانی ہی مسائل کی جڑہیں:چوہدری سرور