اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پی ٹی آئی برطانیہ کے وفد کی ہارلے سٹریٹ کلینک آمد، بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔عمران خان کی جانب سے ریاض الحسن، بیرسٹر وحیدالرحمن اور رومی ملک نے پھول پیش کئے اور بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
خبرنامہ پاکستان
پی ٹی آئی برطانیہ کے وفد کی ہارلے سٹریٹ کلینک آمد، بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار