خبرنامہ پاکستان

ایم کیوایم یو کے آج 32واں یوم تاسیس منائےگی

لندن:(اے پی پی)ایم کیوایم یو کے کے زیراہتمام ہفتے کو 32واں یوم تاسیس منایاجائے گا ، لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ایم کیو ایم کے مطابق 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ ایم کیو ایم یوکے آرگنائزراورآرگنائزنگ کمیٹی نے کارکنان وہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ اس تقریب میں بھرپور انداز میں شرکت کریں ۔