خبرنامہ پاکستان

دینی جماعتوں کا اجلاس ، تحفظ حقوق نسواں کے مقابلے میں اپنا قانون بنانیکا اعلان

لاہور:(اے پی پی)دینی جماعتوں نے حکومت کے تحفظ حقوق نسواں ایکٹ کے مقابلے میں اپنا تشکیل کردہ قانون بنانے کا اعلان کردیا ۔ حکومت کے تحفظ حقوق نسواں ایکٹ کے مقابلے میں دینی جماعتوں نے اپنا تشکیل کردہ قانون بنانے کا اعلان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق دینی جماعتیں ایک ہفتے میں قانون کے حوالے سے تجاویز مرتب کرکے منظوری کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوائی جائیں گی ۔