خبرنامہ پاکستان

سراج الحق کا مراد علی شاہ کو فون

لاہور: (ملت+اے پی پی) سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی فیصلے کی تحسین اور اس کا خیرمقدم کرتی ہے، امید ہے آئندہ بھی کبھی آئین سے متصادم کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی برادری کے ہر فرد کا احترام کرتے ہیں خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، ملک میں ہر شہری کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اورمختلف مذاہب کو ماننے والے پاکستانی اپنے مذاہب پر آزادی سے عمل پیرا ہیں۔