خبرنامہ پاکستان

شیخ رشید نے لال حویلی کی5 مرلے جگہ کی ملکیت کے کاغذات میڈیا کے سامنے پیش کردیئے

اسلام آباد(ملت + آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی کی پانچ مرلے جگہ کی ملکیت کے کاغذات میڈیا کے سامنے پیش کردیئے۔جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ لال حویلی کی پانچ مرلے جگہ ہماری ہے۔اس کے کاغذات پیش کر رہاہوں،اگر حکومت سمجھتی ہے کہ ہم نے ان کے باورچی یا غسل خانے پر قبضہ کر رکھا ہے توشوق سے واپس لے لے۔(