خبرنامہ پاکستان

قوم کو مبارکباد وزیراعظم انصاف کے کٹہرے میں آ رہے، عمران خان

بنی گالہ: ملت آن لائن .. پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی بار وزیراعظم کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ قوم کو مبارک باد دیتا ہوں، پہلی بار وزیراعظم کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔