خبرنامہ پاکستان

محنت کش کا گھر جلانے پر خاتون سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

محنت کش کا گھر جلانے پر خاتون سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج
محنت کش کے گھریلو سامان کو آگ لگانے کے الزام میں خاتون سمیت دوافراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق

فیصل آباد (ملت آن لائن)محنت کش کے گھریلو سامان کو آگ لگانے کے الزام میں خاتون سمیت دوافراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھاروڈ پر واقع مقامی مل میں کام کرنے والے محنت کش صابر کے گھریلو سامان کو فوزیہ بی بی اورکاشی نے آگ لگادی جس کے نتیجہ میں 40 ہزارروپے مالیت کا سامان جل کرراکھ ہوگیا ۔پولیس نے نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔