خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی لاہور دھماکے کی مذمت

لاہور…..وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لاہور میں‌گلشن اقبال دھماکے کی مذمت ہے. اس افسوسناک دھماکے میں‌25 سے زائد افراد جاں‌بحق ہو چکے ہیں. مزید افراد کے جاں‌بحق ہونے کا خدشہ ہے.