خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم نے ایف بی آر میں بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے ایف بی آر میں بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم نے ایف بی آر میں بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایف بی آر میں نااہل اور بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہےکہ جس میں گریڈ 18، 19اور 20کے چند افسران کے نام بھی مثال کے طور پر شامل کیے گئے ہیں۔ خط کے مطابق ان افسران کاتعلق کسٹم سروسز ان لینڈ ریونیواور ایف بی آر کیڈر سے ہے، افسران پرکرپشن، بوگس ریفنڈاور ٹیکس دہندگان کے لیے سہولت کاری کا الزام ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ ان افسران کے خلاف 2013 میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انکوائریوں کاحکم دیاگیاتھا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہےکہ جس میں گریڈ 18، 19اور 20کے چند افسران کے نام بھی مثال کے طور پر شامل کیے گئے ہیں۔ خط کے مطابق ان افسران کاتعلق کسٹم سروسز ان لینڈ ریونیواور ایف بی آر کیڈر سے ہے، افسران پرکرپشن، بوگس ریفنڈاور ٹیکس دہندگان کے لیے سہولت کاری کا الزام ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایف بی آر میں نااہل اور بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہےکہ جس میں گریڈ 18، 19اور 20کے چند افسران کے نام بھی مثال کے طور پر شامل کیے گئے ہیں۔ خط کے مطابق ان افسران کاتعلق کسٹم سروسز ان لینڈ ریونیواور ایف بی آر کیڈر سے ہے، افسران پرکرپشن، بوگس ریفنڈاور ٹیکس دہندگان کے لیے سہولت کاری کا الزام ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ ان افسران کے خلاف 2013 میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انکوائریوں کاحکم دیاگیاتھا۔