خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کا راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس،رپورٹ طلب

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس لے لیا جس پر چیئرمین سی ڈی اے کو جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی