خبرنامہ پاکستان

پاکستان میں ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں، رپورٹ

پاکستان میں ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں، رپورٹ
لاہور؛(ملت آن لائن)غیر ملکی تحقیقی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں۔ گیٹس فاؤنڈیشن کےقائم کیے گئے تحقیقی ادارے ’انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ 25 ہزار افراد آلودگی سے ہلاک ہوجاتے ہیں جب کہ دہشتگردی کے خلاف برسوں سے جاری جنگ میں اب تک 60 ہزار افراد مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان آلودگی سے ہلاکتوں میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے جب کہ چین اور بھارت شروع کے 2 نمبروں پر آتے ہیں۔

گیٹس فاؤنڈیشن کےقائم کیے گئے تحقیقی ادارے ’انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ 25 ہزار افراد آلودگی سے ہلاک ہوجاتے ہیں جب کہ دہشتگردی کے خلاف برسوں سے جاری جنگ میں اب تک 60 ہزار افراد مارے گئے ہیں۔گیٹس فاؤنڈیشن کےقائم کیے گئے تحقیقی ادارے ’انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ 25 ہزار افراد آلودگی سے ہلاک ہوجاتے ہیں جب کہ دہشتگردی کے خلاف برسوں سے جاری جنگ میں اب تک 60 ہزار افراد مارے گئے ہیں۔