خبرنامہ پاکستان

پاک بھارت کرکٹ جنگ:وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیدیا ، 18 جون کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ، وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو جواب دے دیا ۔ وزیر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب و رسد کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور وزیر اعظم کو جواب دیا کہ 18جون کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیدیا ، 18 جون کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ، وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو جواب دے دیا ۔ وزیر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب و رسد کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور وزیر اعظم کو جواب دیا کہ 18جون کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیدیا ، 18 جون کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ، وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو جواب دے دیا ۔ وزیر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب و رسد کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور وزیر اعظم کو جواب دیا کہ 18جون کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔ –
وزیر اعظم کل نجی دورے پر سعودی عرب جائیں گے