خبرنامہ پاکستان

پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کےقریب گرکر تباہ، فلائیٹ لیفٹیننٹ عمرشہزاد شہید ہوگئے

اسلام :(ملت+ اے پی پی) پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، فلائیٹ لیفٹیننٹ عمر شہزاد حادثے میں شہید ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ حادثے کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے ۔