خبرنامہ پاکستان

پیپلزپارٹی رہنما تاج حیدرکی ایک اور شادی کا انکشاف

پیپلزپارٹی رہنما تاج حیدرکی ایک اور شادی کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما تاج حیدر کی ایک اور شادی کا انکشاف کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما سید تاجر حیدر ایک پھر’’منڈا‘‘ بن گئے۔ انہوں نے حال ہی میں شادی رچائی ہے۔ تصویر میں وہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ خوش باش نظر آرہے ہیں۔