خبرنامہ پاکستان

کوہلو؛ با رودی سرنگ کادھماکہ 2 افراد زخمی

کو ہلو؛ با رودی سرنگ کادھماکہ 2 افراد زخمی
کوئٹہ:(ملت آن لائن)بلوچستان کے علا قے کو ہلو میں با رودی سرنگ کے دھماکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ۔لیو یز کے مطابق پیر کو کو ہلو کے علا قے تحصیل ماوند باریلی میں با رودی سرنگ کا دھماکہ ہو اجس کے نتیجے میں محمد نسیم اور ذکریا زخمی ہو گئے ۔لیو یز نے اطلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ لیو یز اور سکیورٹی فورسز نے علا قے کی ناکہ بند ی کر کے ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔