اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے ۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے گا۔
پانامہ لیکس
اسلام آباد کا موسم بدلا، امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے گا: عمران خان