پانامہ لیکس

ثبوتوں پر کیس کی سماعت کے بعد بات کروں گا،عمران خان

تحریک انصاف:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے ثبوتوں پر بات کیس کی سماعت کے بعد کروں گا ۔ سپریم کورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج پارٹی اجلاس میں مشترکہ اجلاس میں جانے نہ جانے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ پی ٹی آئی سربراہ نے مزید کہا کہ ترک سفیر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی درخواست کی ہے۔